گوادر سے نوجوان پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ
byBalichistan'sToday-
0
گوادر( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان ضلع گوادر سے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے رواں مہینے 23 دسمبر کو بشیر ولد فاضل سکنہ کیچ خیر آباد نامی نوجوان کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا جا تاحال جبری لاپتہ ہے ۔