حب چوکی سے کیچ کا رہائشی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ،لواحقین نے احتجاجا سی پیک شاہراہ بند کردیا

 


کیچ،حب  ( مانیٹرنگ ڈیسک )  ضلع کیچ کرکی تجابان  کے رہائشی زبیر بلوچ نامی شخص کو پاکستانی خفیہ  ایجنسیوں نے ہفتہ اتوار کی درمیانی شب (  29 دسمبر 2024 )حب چوکی سے اغوا کرکے گمشدگی کا نشانہ بنایا،

واقع کی اطلاع ملنے پر اس کے اہل خانہ نے  انکی بازیابی،   رہائی کے لیے تجابان کے قریب سی پیک  روڈ کو احتجا جا بند کردیا کردیا ۔

لواحقین نے کیچ کے عوام سے پرزور اپیل ہے کہ وہ زبیر بلوچ کے بازیابی  کیلے ہماری آواز بن کر  جاری احتجاجی دھرنے کا حصہ بن کر غیر قانونی  عمل کو روکنے کیلے  ساتھ کھڑے ہوں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post