تربت رودبن تمپ سے نعش برآمد ،ڈیرہ بگٹی میں ایک شخص قتل

 


کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ رودبن تمپ میں مقامی لوگوں نے ایک نعش دیکھی جنہیں کلاتک میں لیویز فورس کے چیک پوسٹ پر پہنچایا گیا۔ لیویز نے نعش شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا ۔
علاوہ ازیں ڈیرہ بگٹی سوئی کے تحصیل بازار کے قریب  نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے گل باز حبیبانی بگٹی نامی شخص کو قتل کردیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post