Home قلات جبری گمشدگیوں اخترشاہ کی عدم بازیابی خلاف دھرنا جاری byBalichistan'sToday -December 28, 2024 0 قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات اختر شاہ کی عدم بازیابی سخت سردی میں بھی شاہراہ تاحال بلاک، احتجاجی دھرنا آٹھ گھنٹے سے زائد وقت سے جاری ہے۔ جبری گمشدگیو کے خلاف خواتین سخت سردی میں کراچی شال شاہراہ پر آگ جلا کر دھرنا دیئے بیٹھی ہیں ۔ Facebook Twitter