تمپ پاکستانی فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

 


کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ  تمپ ملانٹ میں قائم پاکستانی فورسز چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے۔
حملے کی ذمہداری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post