خاران فورسز ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ

 


خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان  ضلع خاران پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے حاجی حبیب اللہ ایجباڈی کو 16 دسمبر 2024 کو ان کی گھر سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا  جو تا حال لاپتہ ہے ۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں ان کی جبری گمشدگی کی مذمت کی ہے اور کہاہے کہ ہم انسانی حقوق کے تمام اداروں سے اپیل کرتے ہے حاجی حبیب اللہ کی با حفاظت بازیابی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post