کاہان بارودی سرنگ دھماکہ ایک شخص ھلاک ایک زخمی

 


کوہلو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کوہلو کے تحصیل کاہان کے علاقے پیشی میں رات گئے بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔
لیویز کے مطابق زخمی شخص کو ڈی ایچ کیو کوہلو منتقل کیا گیا ہے ۔ مزید تفتیش ضلعی انتظامیہ کررہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post