پنجگور ( ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گڈگی بازار میں واٹر سپلائی کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز چوکی کو مسلح افراد نے نشانہ بنایا ۔
علاقائی ذرائع کے مطابق فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنیں گئیں ہیں تاہم نقصانات کے حوالے سے حکام نے تاحال کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔