گوادر پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ

 


گوادر ( نامہ نگار ) گوادر سے پاکستانی فورسز نے تین دن قبل کلانچ  سے خیر محمد ولد محمد علی سکنہ کوچو کلانچ  کو حراست  میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔

لواحقین اور اہلیان کلانچ نے خیر محمد کی بازیابی کیلے ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان سےآواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post