کیچ پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری

 


کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ۔

تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے دشت کے پہاڑی سلسلہ سیاہیجی و گردنواح میں فورسز کی زمینی فضائی  لشکر کشی  جاری ہے،مختلف  مقامات پر کمانڈوز بھی اتارے گئے ہیں ۔

تاہم اس دوران ابھی تک کسی قسم کی گرفتاری یا جانی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post