خضدار بی این اے کے کاروائی کے بعد ڈیم پر کام بند کردیا گیا

 


خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خضدار کے علاقے نوا میں ڈیم پر کام کرنے والے کمپنی نے اپنے تمام ناکارہ جلے ہوئے مشینریز کو اٹھا کر لے گئے اور اپنا کام بند کر دیا ۔

آپ کو علم ہے بلوچ نیشنلسٹ آرمی نے 29 تاریخ کو خضدار کے علاقے نوا میں ڈیم پر کام کرنے والے مشینریوں کو نذرآتش کر دیا تھا ،بی این اے کے اس  کامیاب کاروائی کے بعد کمپنی نے اپنی تمام تر ناکارہ مشینریز کو اٹھاکر لے گئے اور کام کو بند کر دیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post