سوراب ڈاکٹروں کی عدم موجودگی ایک خاتون چل بسی دوسری کی حالت غیر

 


سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سوراب ڈاکٹروں کی عدم موجودگی اور من مانی کی باعث ایک اور  خاتون چل بسی ،لواحقین نے ہسپتال کے سامنے نعش رکھ کر احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ یہ پہلی دفعہ نہیں ہے ڈاکٹروں کی لاپرواہی عدم حاضری کے باعث یہ تیسری خاتون ہے جوعلاج نہ ہونے کی وجہ سے ھلاک ہوگئی ہے جبکہ دوسری زندگی کی کشمکش میں پڑی ہوئی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post