آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلو چستان ضلع آواران کے علاقہ مالار میں آج مغرب کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملہ کرکے انھیں جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔
آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔