زامران ، قلعہ سیف اللہ دو اہلکاروں سمیت 3 افراد ھلاک دو زخمی

 


کیچ ، قلعہ سیف اللہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ  کے علاقہ زامران پگنزان میں پاکستانی فورسز کے پیدل جانے والے اہلکاروں کو باردوی سرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس میں دو اہلکار ھلاک ہوگئے۔

علاوہ ازیں قلعہ سیف اللہ منڈی میں ٹائر کی دوکان میں سلنڈر پھٹ جانے  کے نتیجے میں ایک شخص ھلاک دو زخمی ہوئے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post