وندر ٹرک اور کار میں تصادم بچے سمیت ایک ہی خاندان کے 4 خواتین ھلاک خاتون سمیت 2 زخمی

 


وندر ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع لسبیلہ کے علاقہ وندر میں کراچی مرکزی شاہراہ پر کار اور ٹرک درمیان تصادم میں کار میں سوار معصوم بچے سمیت 4 خواتین ھلاک جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی  ،جنھیں کراچی منتقل کردیا گیا ۔

ھلاک اور زخمی کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جارہاہے جو ہزارہ ٹاؤن  شال کے رہائشی اور ہزارہ برادری سے تعلق رکھتے ہیں ۔

دوسری جانب ٹرک ڈرائیور بھی شدید زخمی ہواہے ۔

مقامی انتظامیہ جائے وقوع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post