کوہلو تحصیل کاہان میں دوکان کے قریب نصب بم پھٹ گیا ایک شخص زخمی
byBalichistan'sToday-
0
کوہلو( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کوہلو کے علاقہ کاہان میں ایک دکان کے قریب نصب بم پھٹ گیا جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ لیویز کا کہنا ہے کہ زخمی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔