پنجگور مسلح گاڑی سواروں نے ایک نوجوان کو اغوا کرلیا

 


پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور سے نامعلوم مسلح گاڑی سواروں نے ایک شخص کو اغوا کرلیا  ۔

تفصیلات کے مطابق دس روز قبل نامعلوم مسلح گاڑی سواروں نے عنایت اللہ ولد خیر محمد نامی ایک نوجوان کو  اسلح کے زور پر اغوا کرکے لے گئے جس کے بعد لاپتہ ہے۔

ذرائع کے مطابق اغواء کاروں کا تعلق سرکاری حمایت یافتہ مسلح  جتھے کے گروہ  سے تھا ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post