گوادر فورسز ہاتھوں دو بھائی جبری لاپتہ

 


گوادر ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع گوادر سے چار روز قبل پاکستانی فورسز نے  گوادر  بلوچی وارڈ میں گھر پر چھاپہ مار کر  ابو اور عاصم ولد حاصل سکنہ بلنگور کلیرو نامی دو بھائیوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔

بتایا جارہاہے کہ فورسز نے انکے گھر پر  چھاپہ مار کر خواتین بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر انکے موبائل فون بھی چھین کر لے گئے تھے ۔

ذرائع کے مطابق مزکور خاندان بیس دن قبل بلنگور سے ہجرت کرکے یہاں آکر آباد ہوئے تھے ،تاکہ روزگار کر سکیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post