سوراب نامعلوم افراد نوجوان کو اغواء کرکے لےگئے

 

سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان  سوراب لواحقین کے مطابق سوراب میں گریڈ اسٹیشن کے قریب سے نامعلوم افراد نے کلیم اللہ رودینی ولد محمد گل رودینی نامی شخص کو اغواء کرکے لاپتہ کردیا ہے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post