تمپ اور زامران میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری



کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان اور زامران کے مختلف علاقوں میں فورسز کا فوج کشی جاری فورسز کے اہلکار پہاڑی کے اندر داخل ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکار تمپ کے علاقے گومازی کے پہاڑی علاقوں دیزیگ، گنردان، چگردی میں داخل ہوکر فوج کشی کر رہی ہیں۔

جبکہ دوسری جانب اطلاع ہے کہ گزشتہ روز سے پاکستانی فورسز زامران کے علاقوں میں بھی فوج کشی میں مصروف ہیں ،جبکہ آج بلیدہ میں پاکستانی فورسز کے بڑی تعداد کو بسد کے پہاڑی کے جانب بڑھتے دیکھا گیا ہے۔

پہاڑی علاقوں میں ہیلی کاپٹر بھی مسلسل گشت کر رہے ہیں۔

مزید تفصیلات آنا باقی ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post