مند: شیراز میں پاکستانی فورسز کا فوج کشی جاری

 


کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان بھر میں پاکستانی فورسز کا فوج کشی جاری، آج مند سے فورسز کا بڑا قافلہ شیراز کے جانب روانہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مند کے علاقے شیراز میں پاکستانی فورسز کے جنگی ہیلی کاپٹرز پہاڑوں پر مسلسل گشت کر رہے ہیں جبکہ پاکستانی فورسز کا ایک بڑا قافلہ مند سے نکل کر شیراز کی طرف بڑھ رہا ہے۔

آپ کو علم ہے گذشتہ روز بلوچستان کے ضلع قلات کے مختلف علاقوں سے فوج کشی دوران 40 کے قریب  افراد کو  فوج کشی کے دوران فورسز نے  جبری لاپتہ کردیا تھا۔ یہ سلسلہ بلوچستان کے مختلف فوج کشی کے زد میں آنے والے اضلاع میں جاری ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post