کیچ ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت علاقے اپسی کھن میں بھی پاکستانی فوج کی فوج کشی جاری ہے فورسز مختلف پہاڑی علاقے میں خیمہ زن ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے اپسی کھن میں پاکستانی فورسز پہاڑی علاقوں میں فوج کشی کر رہی ہیں ، جب کہ فورسز خیمہ زن ہوکر سڑکوں پر ناکہ لگا کر بیھٹ گئے ہیں۔
تاہم مزید معلومات آبا باقی ہیں ۔
آپ کو معلوم ہے آج اپسی کہن بکرا پڑی میں فورسز کو نشانہ بنایاگیا تھا جس میں ایک اہلکار ھلاک دواہلکاروں سمیت چار افراد جن میں علاقائی خاتون شامل ہے زخمی ہوئے تھے۔