کوئٹہ سے اغواء شدہ بچے کی عدم بازیابی، لواحقین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری

 


کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے دارالحکومت شال  اسکول وین سے اغوا ہونے والے  10 سالہ بچے محمد مصور کی بازیابی کے لیے احتجاج کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری ۔ 

مظاہرین نے پولیس اور حکومت پر الزام عائد کیا ہےکہ وہ بچے کی محفوظ واپسی میں ناکام رہے ہیں۔

اغواء شدہ بچے کے اہل خانہ نے اپنی بے چینی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ نے بچے کی بازیابی کے لیے مناسب قدم نہیں اٹھا رہے ہیں ۔




Post a Comment

Previous Post Next Post