اواران ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے مرکزی ترجمان کے اعلامیہ کے مطابق بروز بدھ صبح 10 بجے 27 نومبر 2024 کو آواران میں جاری دھرنہ گاہ جس کی قیادت جبری لاپتہ ہونے والے دل جان بلوچ کے اہل خانہ کر رہے ہیں۔ کےمقام پر ریاست کی ہاتھوں شہریوں کو لاپتہ کیے جانے کے مسئلے کو اجاگر کرنے کے لیے بی وائی سی اور دل جان بلوچ کے لواحقین ایک سیمینار کا انعقاد کر رہے ہیں ۔
انھوں نے کہاہے کہ سیمینار میں گزشتہ 14 سال سے جبری لاپتہ ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی بیٹی سمیع دین بلوچ، دل جان بلوچ کے لواحقین اور دیگر خطاب کریں گے۔