Home ڈیرہ بگٹی مسلح افراد کا فورسز کیمپ پر حملہ byBalichistan'sToday -November 20, 2024 0 ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے چبدر میں پاکستان فوج کے کیمپ پر مسلح افرادنےراکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا ۔ذرائع کا کہنا ہے متعدد مقامات پر پاکستانی فوج اور مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں ۔ Facebook Twitter