Home لورالائی خونی حادثہ کالج پرنسل سمیت 5افراد ھلاک byBalichistan'sToday -November 29, 2024 0 لورالائی کے علاقے میں قلعہ سیف اللہ روڈ پر لیویز چیک پوسٹ تنگ کے مقام پر ٹرالر گاڑی ویٹس گاڑی سے ٹکراگئی لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں ویٹس گاڑی میں سوار پانچ افراد موقع پر ھلاک ہوگئے ھلاک افراد میں سے ایک شخص کی شناخت کالج پرنسپل سے ہوا ہے ۔ Facebook Twitter