ڈیرہ بگٹی سے پاکستانی فورسز نے 2 افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا

 


 ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈیرہ بگٹی سے  موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دو روز قبل پاکستانی فورسز نے ظفر احمد ولد عطا محمد بگٹی کو بازار مین روڈ پر واقع بھاگیا ہوٹل کے سامنے سے جبکہ احمد علی عرف ڈیو ولد فیض علی بگٹی کو پیر کی صبح ڈیرہ بگٹی شہر سے جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post