سوراب دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکراگئے 2 افراد ھلاک 3 شدید زخمی

 


سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک )  بلوچستان سوراب کے علاقہ گدر تنک کے مقام پر ہنڈا اور سی ڈی 70 موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں  اور  پر میر احمد ولد میر محمد قبیلہ سمالانی سکنہ بیسمہ  اور عبدالغنی ولد محمد صدیق  قبیلہ رئیسانی ساکن عزیز آباد  نامی دوافراد موقع پر ھلاک جبکہ سعد اللہ ولد قادر خان قبیلہ کھیازئی ساکن گدر،

بلند خان ولد عبدالصمد قبیلہ محمد حسنی ساکن کھڈ کوچہ اور محمد رمضان ولد فتح محمد قوم میروانی ساکن عزیز آباد شدید زخمی ہوگئے ۔ 

سوراب میں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد شال منتقل کردیا گیا ۔




Post a Comment

Previous Post Next Post