قلات ( نمائندہ خصوصی ) قلات ہربوئی آس پاس کے علاقوں سے گزشتہ روز فوج کشی دوران لاپتہ ہونے والے 40 افراد میں سے 19 کے قریب افراد کے نام سامنے آگئے ، جن کی شناخت میر اسد ،میر اسحاق ، علی اکبرولد دین محمد ، کلیم اللہ ولد واحد بخش ،عبدالستارولد محمد اعظم، میر اسد اللہ ولد میر اعظم ،میر اسحاق ولد میر فتح خان، میر محمد انورولد میر جھانگیر خان ، میر فیصل ولد میر عمر حیات ،
عبدالرزاق ولد عبد الحق، دین محمدولدمحمد افضل عطاء اللہ ولد رحمدل، محمد یوسف ولد عمر، ہارون ولد عمر ، غلام رسول ولد نوکر خان ، عبدالفتاح ولد یار محمد ، عبدالصمدولد سعد اللہ اور سید حسین شاہ سے ہواہے ۔