پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجگور پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 14 اکتوبر کو حراست بعد لاپتہ ہونے والے تین نوجوان عدنان ولد امیر، خداداد ولد محمد طیب اور اورنگزیب ولد حفیظ بازیاب ہوگئے ہیں ۔
آپ کو علم ہے مذکورہ افراد کو پاکستانی فورسز نے چودہ اکتوبر کو اس وقت حراست میں لے کر لاپتہ کردیا تھا جب وہ ٹیسٹ دینے گوادر جارہے تھے۔