خضدار ،ڈیرہ مراد جمالی فائرنگ میں زخمی پولیس اہلکار اور دوسرا زخمی راہ گیر چل بسے

 


خضدار ڈیرہ مراد جمالی زخمی پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے، عوام نے ھلاک قیدی کی نعش شاہراہ پر رکھ کر احتجاج کیا ۔

ڈیرہ مراد جمالی، قیدی کے قتل کیخلاف لواحقین نے نعش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا ۔

دوسری جانب اطلاع ہے کہ ایک زخمی پولیس اہلکار چل بسا ہے ۔

ادھر خضدار جھالاوان کمپلیکس میں  افسوس ناک واقع میں چوروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا گنکو کا رہائشی محمد یعقوب ڈائجو نامی شخص  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پا گیا ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post