کرم میں فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ 8 اہلکار ھلاک



خیبر پختونخوا ہ کرم میں  پاکستانی فورسز چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کرکے فورسز کو نشانہ بنایا جس میں 8 اہلکار ھلاک ہوگئے ۔ 

 دہشت گرد  اہلکاروں کی شناخت  نائیک جلال ، نائیک عارف ،نائیک وحدت ،سپاہی عمران ،سپاہی مصطفیٰ ،سپاہی جاوید سپاہی اویس اور ایک نامعلوم کے نام سے ہواہے ۔ 

آپ کو علم ہے آج وانا میں بھی فورسز پر حملے دران پنجابی آفیسر سمیت 5 پشتون سپاہی ھلاک ہوگئے تھے  ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post