یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شام چھ بجے کے قریب ضلع قلات کے علاقے نرمک درنگ کے مقام پر پاکستانی فوج کے گشتی ٹیم پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا ، جس کے نتیجے میں قابض فوج کے تین اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ دو اہلکار شدید زخمی ہوئے جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے
ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔