کیچ: پاکستانی فورسز کے چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

 


بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ۔ 

فورسز کیمپ زامران کے علاقے کوتان کے مقام آج صبح دس بجے کے قریب نشانہ بنایا گیا ۔ 

ذرائع کے مطابق حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے تاہم حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔ 

 مذکورہ علاقے میں بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں متحرک ہیں تاہم اس حملے کی ذمہ داری  کسی نے قبول نہیں کی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post