کوہلو سسر نے فائرنگ کرکے داماد کو قتل بیٹی کو زخمی کردیا

 


کوہلو میں سسر نے فائرنگ کر کے داماد کو قتل جبکہ بیٹی کو زخمی کردیا ۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو کوہلو کے علاقے میٹھازئی میں گل محمد نامی شخص نے فائرنگ کر کے اپنے داماد اللہ داد شیرانی کو قتل جبکہ بیٹی کو زخمی کردیا ۔

پولیس کے مطابق قتل کی وجہ آپسی رشتے کا تنازعے پر بتایا جارہا ہے جبکہ فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے ۔

 پولیس نے نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاءکے حوالے کردی گئی ۔مزید کاروائی جاری ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post