بارکھان مسلح افراد کے ہاتھوں چوتھا مواصلاتی ٹاور تباہ

 


 بلوچستان کے علاقے بارکھان سرحدی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مواصلاتی ٹاور کو نقصان پہنچانے کے بعد مشینری کو نذرآتش کرکے تباہ کردیا ہے۔

بارکھان لیویز کے مطابق مذکورہ علاقے میں اب تک چار موبائل ٹاورز کو بارودی مواد لگاکر دھماکے سے تباہ کیا گیا ہے۔

آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post