بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ بروری روڑ کے علاقے عیسٰی نگری سے پاکستانی فورسز نے دو بلوچ نوجوانوں کو غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ۔
پاکستانی فورسز کی درندگی کیخلاف لواحقین نے منان چوک پر سراپا احتجاج بن کر اپنے پیاروں کی فوری بازیاب کا مطالبہ کر رہے ہیں -