دالبندین: گولیوں سے چھلنی مسخ شدہ نعش برآمد



دالبندین گولیوں سے چھلنی نعش برآمد 

اطلاعات کے مطابق دالبندین کے قریب میربور کے مقام پر گولیوں سے چھلنی ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ، جس کو شناخت کیلئے پرنس فہد ہسپتال دالبندین منتقل کردیا گیاہے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق نعش ایک ہفتہ پرانی  ہے جسے سینے اور سر پہ گولیاں لگی ہیں ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post