کیچ پاکستانی فورسز نے 3 نوجوان جبری لاپتہ کردیئے

 


بلوچستان ضلع کیچ تحصیل بلیدہ  کے علاقہ چھب سے پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر 3 نوجوانوں اکرم  ولد نصیر احمد ، عبدلمالک ولد  راشد علی اور صلاح الدین ولد  شیر محمد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔

بتایا جارہاہے کہ مزکورہ نوجوانوں کو 6 ستمبر کو چھاپہ دوران حراست میں لیکر نامعلوم جگہ منتقل کر دیا ہے، جس کے بعد وہ تاحال لاپتہ ہیں ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post