زہری کھڈ جام میں باپ نے 13 سالہ بیٹھے کو قتل کردیا ، دوسرے بچوں کو تحفظ دیا جائے ، نعیمہ زہری

 


خضدار تحصیل زہری میں یونین کاؤنسل کھڈ جام میں ایک ہفتہ قبل ایک دردناک واقعہ ہوا جس میں  باپ نے اپنی بیوی بچوں پر تشدد کرکے 13 سالہ بیٹا کے سر پر کچھ مار کر اسکو شہید کر دیا ۔ 

اب وہ باقی بچوں کو مارنا چاہتا ہے گھر والے اسکے خوف سے کچھ نہیں کہتے کیونکہ وہ پچھلے کہیں سالوں سے اس ہی طرح جبر کرتا آ رہا ہے ۔

سوشل میڈیا ایکس صارف نعیمہ زہری نے لکھا ہے کہ میں چشم دید گواہ ہو کر اس بندے پر ایف آئی آر کرنا چاہتی ہوں اسکو خضدار پولیس جلد از جلد  جیل کردے

مگر افسوس بلوچستان  پولیس صرف پر امن احتجاج والو پر تشدد کرتا ہے، باقی عوامی مسائل میں ہمیشہ سے اب کی بار بھی سو رہا ہے ۔



Post a Comment

Previous Post Next Post