مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

 


بلوچستان کے ضلع کیچ سے نامعلوم مسلح افراد نے  سلیم ولد رسول بخش نامی ایک شخص کو  بلیدہ مزن کور سے اغواء کردیا ۔ 

ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کا تعلق سرکاری حمایت یافتہ مسلح گروہ ڈیتھ اسکواڈ سے ہے تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم  نہیں ہوسکے ہیں 

Post a Comment

Previous Post Next Post