خاران بی وائی سی کے دھرنے اور قافلوں پر قابض پاکستانی فورسز بربریت کیخلاف احتجاج ہڑتال جاری

 


 بلوچستان گوادر  بلوچ راجی مچی  سمیت دوسرے علاقوں میں  بی وائی سی کے قافلوں اور دھرنوں پر  قابض فورسز  اور خفیہ  اداروں کی جانب سے ظلم بربریت کے خلاف خاران  چیف چوک پر  احتجاجی مظاہرہ و دھرنا جاری ہے۔ 

جبکہ آج  تیسرے دن بھی  خاران  میں مکمل شٹرڈون ہڑتال  ہے ،تمام کاروباری مراکز دلانیں بند ہیں ۔

آپ کو علم ہے بلوچ یکجہتی کمیٹی نے آج پورے بلوچستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post