گوادر میں ریاستی دہشتگردی کیخلاف آج صبح ریلی نکالی جائے گی ۔ بی وائی سی

 


خضدار بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ گوادر میں ریاست کی دہشتگردی اور وحشت کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی خضدار کی جانب سے آج منگل صبح 11 بجے  شہید عبدالرزاق چوک کے سامنے سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔

ہم خضدار کے باشعور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس احتجاجی ریلی میں شرکت کرکے بلوچ نسل کشی کے خلاف اس جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post