کراچی آج عصر کے وقت حب ریور روڈ بلاک کیا جائے گا ۔ بی وائی سی

 


کراچی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اعلامیہ مطابق بی وائی سی کراچی کی جانب سے آج عصر کے وقت ساڑھے پانچ بجے حب ریور روڈ کو بلاک کیا جائے گا ۔

ترجمان نے اپیل کی ہے کہ کراچی اور حب کے شہری  جلد ازجلد حب ریور روڈ پہنچ کر  گوادر میں منعقدہ بلوچ راجی مچی کے خلاف کریک ڈاؤن ساتھیوں کی شہادت ،زخمی اور قافلوں کو پیچ راستے روکنے اور بی وائی سی  کے ہزاروں کارکنان کی گرفتاری کیخلاف یکجا ہوکر آواز اٹھائیں ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post