بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں نامعلوم مسلح افراد نے گزشتہ روز قابض پاکستانی تعمیراتی کام کرنے والی کمپنی پر حملہ کرکے اس کے مشینری اور لوڈر گاڑیوں کو فائرنگ کرکے نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔
آپ کو علم ہے ایسے تعمیراتی کمپنیوں پر اکثر بلوچ مسلح تنظیمیں حملہ کرتے آئے ہیں تاہم مذکورہ حملے کی ذمہداری ابتک کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔