ڈیرہ بگٹی کے علاقہ سوئی سے پاکستانی فورسز نے گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی طرف سے منعقدہ راجی مچی کے دھرنے کے حق میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والا زاہد ولد بچل بگٹی نامی نوجوان کو لاپتہ کردیا۔
بتایا جارہاہےکہ مزکورہ نوجوان سوشل میڈیا میں انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے اور سچ بولنے پر لاپتہ کیا گیا ہے ۔