کوئٹہ پولیس تھانہ پر دستی بم حملہ کی ذمہداری قبول کرتے ہیں۔ بی این اے

 


 بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات کو کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ کیچی بیگ پولیس تھانہ پر دستی بم سے حملہ کیا جس میں پولیس اہلکاروں کو جانی اور مالی نقصان پہنچایا ۔ 

انھوں نے کہاہے کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہداری قبول کرتی ہے ہماری اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post