کوئٹہ دھماکے میں دو دشمن اہلکار ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

 


بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہےکہ ہمارے سرمچاروں نے آج شال میں قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہایےکہ شال کے مغربی بائی پاس پر اختر آباد کے مقام پر بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے ریموٹ کنٹرولڈ آئی ای ڈی حملے میں قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چھ اہلکاروں میں سے دو اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔

انہوں نے کہا ہےکہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ حتمی مقصد کے حصول تک ہماری جنگ جاری رہےگی۔


Post a Comment

Previous Post Next Post