بلوچستان پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے لسبیلہ گڈانی کے رہائشی قبائلی رہنماء وڈیرہ عندالستار کو آج صبح فورسز نے غیر قانونی حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔
باخبر ذرائع کا کہنا ہے وڈیرہ ستار کا جرم یہ ہے کہ انھوں نے گزشتہ روز کراچی کے قافلے میں شامل لوگوں کی حال پرسی اور میزبانی کی تھی۔