اسلام آباد بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان کے گوادر میں ریاست پاکستان کی دہشتگردی اور وحشت کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے بدھ 31 جولائی سہ پہر ساڑھے تین بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔
ترجمان نے کہاہے کہ ہم اسلام آباد کے باشعور اسٹوڈنس و لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس احتجاجی ریلی میں شرکت کرکے بلوچ نسل کشی کے خلاف اس جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریں۔